کولمبو (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سری لنکا کے دورہ پر کولمبو پہنچ گئے، آرمی چیف سری لنکا کے صدر ، وزیر اعظم اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے آرمی چیف جنرل راحیل شریف چار روزہ دورہ پر کولمبو پہنچے ہیں، جنرل راحیل شریف کو دورہ کی دعوت سری لنکا کی بری فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل اے ڈبلیو جے سی ڈی سلوا نے دی، اپنے دورہ کے دوران آرمی چیف صدر متھری پالا سری سینا، وزیر اعظم رانیل وکرم سنگھے اور سری لنکا کی فوجی قیادت سے ملاقاتیں بھی کرینگے۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورے سے دونوں ممالک کو موجودہ فوجی تعاون کو فروغ دینے میں مدد ملے گی
آرمی چیف جنرل راحیل شریف سری لنکا کے دورہ پر کولمبو پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
سونے کی قیمتوں میں کمی



















































