بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

آج کے دور میں والدین نے تربیت کی ذمہ داری بھی تعلیمی اداروں پر ڈال رکھی ہے : حمیر اارشد

datetime 29  جولائی  2019 |

لاہور( این این آئی )نامور گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ بچوں کی تربیت والدین کی ذمہ داری ہے لیکن آج کے دور میں والدین نے اس کی ذمہ داری بھی تعلیمی اداروں پر ڈال رکھی ہے ،انٹر نیٹ اور سوشل میڈیا نے رشتوں کو کمزور کردیا ہے اور ہمارے پاس ایک دوسرے کیلئے وقت نہیں ہے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حمیرا ارشد نے

کہا کہ پہلے دور میں والدین بچوں کی تعلیم و تربیت پر بھرپور توجہ دیتے تھے لیکن آج والدین نے اس کی ذمہ داری تعلیمی اداروں پر ڈال دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں انٹر نیٹ کے خلاف نہیں اس کے بہت سے مثبت پہلو ہیں لیکن یہاں اس کا زیادہ منفی استعمال ہو رہا ہے ۔ والدین بچوں کی تعلیم و تربیت کے علاوہ ان کی نقل و حرکت پر نظر رکھیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…