لارڈز(آن لائن) آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹس کی تاریخ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مسلسل دو مرتبہ ورلڈ کپ فائنلز ہارنے والی دنیا کی تیسری ٹیم بن گئی، نیوزی لینڈ کو 2015ء میں آسٹریلیا اور 2019ءمیں انگلینڈ کے ہاتھوں ورلڈ کپ فائنلز میں شکست ہوئی، اس سے قبل انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں بھی اس خفت سے گزر چکی ہیں، انگلش ٹیم کو 1987ء اور 1992ء جبکہ سری لنکن ٹیم کو 2007ءاور 2011ء میں منعقدہ ورلڈ کپ فائنلز میں متواتر شکستوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
نیوزی لینڈ مسلسل دو مرتبہ ورلڈ کپ فائنلز ہارنے والی دنیا کی تیسری ٹیم بن گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان کا حل
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے
-
وفاقی کابینہ سے منظور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نئے نظام کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
سرکاری یونیورسٹی میں مرد رجسٹرار کو ہراساں کرنے پر خاتون افسر کے خلاف فیصلہ برقرار
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی حیران کن اضافہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتیں، اہم مذاکرات



















































