جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

افغانستان نومبر میں بھارتی سرزمین پر ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کی میزبانی کرے گا

datetime 15  جولائی  2019 |

کابل (آن لائن)افغانستان رواں سال کے آخر میں بھارت کی سرزمین میں ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کی میزبانی کرے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ایک ٹیسٹ، تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائیگی۔ دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ میں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ افغانستان کا مجموعی طور پر تیسرا ٹیسٹ ہو گا۔افغانی ٹیم کو گزشتہ برس ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم رواں سال

کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں افغانستان نے آئرلینڈ کو زیر کر کے پانچ روزہ کرکٹ میں پہلی کامیابی سمیٹی تھی۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 5 نومبر، دوسرا میچ 7 نومبر جبکہ تیسرا اور آخری میچ 9 نومبر کو کھیلا جائیگا۔اس کے بعد ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 13 نومبر، دوسرا میچ 16 نومبر جبکہ تیسرا اور آخری میچ 18 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان شیڈول واحد ٹیسٹ میچ 27 نومبر سے شروع ہو گا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…