جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

ویمن ایشز کرکٹ سیریز : انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں 18جولائی کو پنجہ آزما ہوں گی

datetime 15  جولائی  2019 |

لندن(آن لائن) ویمن ایشز کرکٹ سیریز میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ 18 جولائی سے ٹانٹن میں شروع ہوگا۔ اس سے قبل آسٹریلوی ویمن ٹیم نے تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز میں میزبان انگلینڈ ویمن ٹیم کو 3-0 سے شکست دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ویمن ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز میں کانٹے دار مقابلے جاری ہیں۔آسٹریلوی ویمنز ٹیم نے میزبان ٹیم کو

تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کر دیا ہے۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ویمن ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ 18 سے 21 جولائی تک ٹانٹن میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 26 جولائی کو چلمسفورڈ میں کھیلا جائیگا۔ دوسرا میچ 28 جولائی کو برائٹن کے مقام پر کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 31 جولائی کو بریسٹول میں کھیلا جائے گا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…