بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ایشین تھروبال چمپئن شپ 30 اگست سے ملائشیا میں شروع ہوگی

datetime 14  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ایشین تھروبال فیڈریشن کے زیر اہتمام ایشین تھروبال چیمپئن شپ 30 اگست سے ملائشیا میں شروع ہوگی۔ ایشین تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایاکہ چمپئن شپ2 ستمبر تک جاری رہے گی،چمپئن شپ کی تیاری کے لئے

کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ ماہ کراچی میں لگایا جائے گا جس میں ملک بھر سے 25 کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائیگا۔ ان کھلاڑیوں کا انتخاب قومی چمپئن شپ کے دوران میرٹ کی بنیاد پر کیا گیا ہے اور ان کھلاڑیوں کو کوچز جدید اور اعلی تربیت دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…