جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

اب سلیکشن نہیں صاف ستھرے الیکشن کرانا ہوں گے، بلاول ،عمران خان پر وعدہ خلافی کا الزام لگا دیا

datetime 14  جولائی  2019 |

رحیم یار خان(اے این این ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کٹھ پتلیوں کو سیاست سے فارغ کرنا ہے اور اب سلیکشن نہیں صاف ستھرے الیکشن کرانا ہوں گے۔صادق آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ کٹھ پتلیوں کو سیاست سے فارغ کرنا ہے کیوں کہ نہ صرف نوجوانوں کا معاشی قتل ہورہا ہے بلکہ صوبوں کا بھی معاشی قتل ہورہا ہے، سندھ میں بھی ڈاکا ڈالا گیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سب سے زیادہ نقصان پنجاب کا ہوا ہے اور سندھ کے ساتھ ناانصافی ہوتی ہے تو وزیراعلی حقوق کے لیے لڑتے ہیں لیکن پنجاب میں ایسا نہیں ہوتا کٹھ پتلی وزیراعلی پنجاب صوبے کے لیے نہیں لڑیں گے تو ہم پنجاب کے حقوق چھین کررہیں گے اور پانی کی کمی ہے توسب کو مل کر برداشت کرنا پڑے گا۔عمران خان نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا اور ایک بھی نہیں دی، اب سلیکشن نہیں صاف ستھرے الیکشن کرانا ہوں گے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…