اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

تجارتی خسارہ گزشتہ مالی سال کی نسبت کتنے فیصد کم ریکارڈ کیا گیا،اعداد و شمار جاری

datetime 13  جولائی  2019 |

کراچی(آن لائن)مالی سال 2019 کے دوران تجارتی خسارے میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 15 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2019 میں تجارتی خسارے کی مالیت 37.58 ارب ڈالر کم ہوکر 31.82 ارب ڈالرکی سطح پر آگئی۔ اعدادوشمارکے مطابق جون 2018 کے مقابلے میں جون 2019 کے دوران

تجارتی خسارے میں 30 فیصد کی نمایاں کمی واقع ہوئی۔مالی سال 2019 میں درآمدات 10 فیصد کمی سے 54.79 ارب ڈالر رہیں جبکہ مالی سال 2018 میں 60.79 ارب ڈالر کی درآمدات کی گئیں تھیں۔مالی سال 2019 میں برآمداتایک فیصد کی کمی سے 22.97 ارب ڈالر رہیں۔ تجارتی خسارہ جون 2018 میں 3.77 ارب ڈالر کے مقابلے میںجون 2019 میں 2.64 ارب ڈالر رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…