بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان نے انٹرپارلیمنٹری کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا،ملک بھر میں جشن کا سماں‎

datetime 13  جولائی  2019 |

لندن (آن لائن) پاکستان نے انٹرپارلیمنٹری کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا، فائنل میں پاکستان کی ٹیم نے بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دی، علی امین 52 اور علی زاہد 30 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے انگلینڈ میں جاری انٹرپارلیمنٹری کرکٹ ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا ہے۔انگلینڈ میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کی ٹیم کو شکست دے کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو 9 وکٹوں سے شکست دی۔ بنگلہ دیش کی جانب سے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 104 رنز بنائے گئے تھے۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا ہدف صرف 1 وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ پاکستان کی جانب سے علی امین 52 اور علی زاہد 30 رنز بنا کر نمایاں رہے اور پاکستان کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ پاکستان نے 105 رنز کا ہدف 12 ویں اوور میں حاصل کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…