ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ہم نے رشوت اور دھمکیاں دیں تو اعلیٰ عدلیہ کو مطلع کرتے اور گرفتاری کا حکم صادر کرتے، مریم نواز نے جج ارشد ملک کے بیان حلفی پر سوالات اٹھا دیے‎

datetime 12  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لا ہو ر (آ ن لا ئن) مسلم لیگ (ن) کی نا ئب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک کے بیا ن حلفی میں لگا ئے گئے تمام الزاما ت میں رتی برابر بھی سچائی نہیں، سازش اور ظلم کر نے والے کیو ں بھول جا تے ہیں کہ اللہ دیکھ رہا ہے، پو ری ریا ست ایک شخص سے انتقام لینے پر تلی ہو ئی تھی۔ سما جی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر اعظم نو از شریف کی صاحبزادی مریم نو از نے کہا کہ جج ارشد ملک کے تمام الزاما ت جھوٹے ہیں ان میں

رتی برابر بھی سچائی نہیں الزاما ت میں صداقت ہو تی تو نو از شریف سے دوران مقدمہ رشوت بارے پو چھتے اعلیٰ عدلیہ کو مطلع کر تے اور بھر ی عدالت میں گرفتاری کا حکم صادر فرما تے مگر ایسا کچھ نہیں ہو ا ۔ انہو ں نے کہا کہ سازش کر نے والے کیو ں بھول جا تے ہیں کہ اللہ دیکھ رہا ہے سب سے بڑی اور کا میا ب تدبیر اللہ ہی کی ہے پو ری ریا ست ایک شخص سے انتقام لینے پر تلی ہو ئی تھی مگر کسی کو عزت دینا اور ذلت دینا ہے یہ فیصلے اللہ کے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…