پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

برطانوی صحافی نے ملکہ برطانیہ کی موت کاٹوئٹ کردیا،ادارے کی معافی

datetime 4  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی نشریاتی ادارے کی خاتون صحافی نے ملکہ برطانیہ کی موت کا غلط ٹوئٹ کردیا، ادارے کو معافی مانگنا پڑی۔ برطانوی نشریاتی ادارے میں کام کرنے والی خاتون صحافی ایمن خواجہ کے ملکہ برطانیہ کی پہلے طبیعت خرابی اور پھر موت کے ٹوئٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی، غلطی کا احساس ہوتے ہی خاتون صحافی نے اعتراف کرتے ہوئے ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دیا اور ادارے کو بھی غلطی پر معافی مانگنی پڑی۔ خبر بکنگھم پیلس تک پہنچنے پر عوام کو یقین دلانے کے لیئے بکنگھم پیلس کو بھی ملکہ کی خیریت کا بیان جاری کرنا پڑا۔ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم اپنے معمول کے چیک اپ کے لیے اسپتال گئی تھیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…