اسلام آباد(آن لائن)بجٹ میں غیر معمولی ٹیکسز کے انبار کے خلاف ملک بھر کی تاجر برادری (کل)بروز ہفتہ 13جولائی کو ملک گیر ہڑتال کے لئے بضد ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر انجمن تا جران کاشف چوہدری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ملک کی ہر صنعت کو بند کر کے اس کی چابیاں ڈی چوک حکومت کے حوالے کریں گے کہ حکومت یہ نظام چلائے۔
تاجر برادری کل ملک گیر ہڑتال کیلئے بضد ،مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو ہر صنعت بند کرکے چابیاں ڈی چوک حکومت کے حوالے کر یں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































