پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

ریگولٹری اتھارٹی کسٹمز کے نام سے نیا ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ

datetime 11  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ملکی برآمدات کو فروغ دینے کیلئے ایڈیشنل کلکٹرزکی سربراہی میں ریگولٹری اتھارٹی کسٹمز کے نام سے نیا ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ریگولیٹری اتھارٹی کوبرآمدی یونٹس کو لائسنس کے اجرا،تجدیدی و توسیع اور برآمدی اشیا کی اجازت دینے،درآمدی خام مال کی بونڈ ٹو بونڈٹرانسفر فاضل،اضافی سامان و آلات کو سکریپ میں رکھنے اور فروخت کرنے کی

اجازت دینے سمیت دیگر اختیارات حاصل ہونگے جس کیلیے ایکسپورٹ اوریئنٹڈ یونٹس اینڈ سمال اینڈمیڈیم انٹرپرائزز رؤولز 2008 میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اکسپورٹ اوریئنٹڈ یونٹس اینڈ اسمال اینڈمیڈیم انٹرپرائزز رؤولز 2008 میں ترامیم کا مسودہ تیار کرکے آرا کیلئے متلعقہ اسٹیک ہولڈرز کو بھجوادیا ہے اور اسٹیک ہولڈرز پندرہ دن کے اندر اندر اپنی آرا و تجاویز دے سکیں گے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…