جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

آئرلینڈ اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کی نذر

datetime 11  جولائی  2019 |

بلفاسٹ(آن لائن)آئرلینڈ اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ گزشتہ روز کھیلا جانا تھا لیکن مسلسل بارش کی وجہ سے ایک بھی گیند کا کھیل ممکن نہ ہو سکا اور یوں میچ کو منسوخ کر دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 12 جولائی جبکہ تیسرا اور آخری میچ 14 جولائی کو کھیلا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…