ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

عبدالستارایدھی مرحوم انسانیت کافخراور پاکستان کی پہچان ہیں

datetime 10  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہاہے کہ عبدالستارایدھی مرحوم انسانیت کافخراور پاکستان کی پہچان ہیں، اس عظیم انسان کی زندگی سماجی خدمتگاروں کے لئے مشعل راہ ہے- عبدالستار ایدھی کی تیسری برسی کے موقع پروزیراعلیٰ نے ان کی سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ عبدالستار ایدھی نے عمر بھر لوگوں کا دکھ بانٹا اوربلا امتیاز خدمت کی- عبدالستار ایدھی کی زندگی سکھاتی ہے اگر جذبہ صادق ہو توفرد بھی انسانی خدمت کر سکتا ہے- عبدالستار ایدھی کی روشن شمع سے آج لاکھوں لوگوں کی زندگیاں منور ہو رہی ہیں – وزیراعلیٰ

عثمان بزدارنے کہاکہ حکومت کا احساس پروگرام ایدھی کے طرزفکر کا عکاس ہے- پنجاب احساس پروگرام کا مقصد غریب طبقات کی معاونت ہے- احساس پروگرام ایدھی کی خدمت کی روایت کو زندہ رکھے گا-



کالم



خوشحالی کے چھ اصول


وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…