جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

انجن آگے نکل گیا اور بوگیاں پیچھے رہ گئیں۔۔۔!!! پاکستان ایکسپریس بڑے حادثےسے بال بال بچ گئی

datetime 10  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) کراچی سے پنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس کی بوگیاں فرید آباد میں انجن سے علیحدہ ہوگئیں۔پاکستان ایکسپریس کی بوگیاں ریلوے اسٹیشن سے کچھ فاصلے پر علیحدہ ہوئیں۔ بوگیوں کو انجن سے ملانے والا جوائنٹ اچانک ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں انجن آگے نکل گیا اور بوگیاں پیچھے رہ گئیں۔ شدید جھٹکے لگنے کے باعث مسافر

برتھوں سے گرگئے اور ان میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔حکام کے مطابق ٹرین سے علیحدہ ہونے والی بوگیاں فرید آباد کے نزدیک کھڑی ہیں۔ پاکستان ایکسپریس کے مسافروں نے تاخیر پر شدید احتجاج کیا۔ مسافر تاحال بے سروسامانی کی حالت میں انتظامیہ اور امداد کے منتظر ہیں۔ پاکستان ایکسپریس حادثے کے باعث تمام ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…