لاہو۔۔۔۔۔۔ عسکری ذرائع کے مطابق بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورس کی جانب سے چارواہ سیکٹر چیک پوسٹ پر بلا اشتعال فائرنگ کی اور مارٹر گولے داغے گئے تاہم پنجاب رینجرز کی جانب سے بھارت کی اس اشتعال انگیز کارروائی کے جواب میں فائرنگ کی گئی تو بھارتی بندوقیں خاموش ہو گئیں۔ فائرنگ کے نتیجے میں کسی کا قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
بھارت کی چارواہ سیکٹر چیک پوسٹ پر بلا اشتعال فائرنگ
15
نومبر 2014
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں