منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

ہائی وے پر قائم مویشی منڈی میں ایف بی آر کی جانب سے کاؤنٹر کے قیام کی خبر من گھڑت نکلی

datetime 9  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( این این آئی)سپر ہائی وے پر قائم مویشی منڈی میں ایف بی آر کی جانب سے کاؤنٹر کے قیام کی خبر من گھڑت اور جھوٹی نکلی ایف بی آر حکام نے اس قسم کی کسی بھی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں پر ایسی کوئی شرط عائد نہیں کی گئی اور نہ ہی قربانی کے جانوروں کی خریداری چیک کے ذریعے ہوگی ایف بی حکام کا کہنا تھا کہ اس قسم کی چلنے والی خبریں من گھڑت اور جھوٹی ہیں شہری بے وقوف خطر قربانی کے جانوروں کی

خریداری کرسکتے ہیں واضح رہے کہ گزشتہ دوروز پہلے ایک اخبار میں خبر شائع کی گئی تھی کہ مویشی منڈی میں ایف بی آرحکام کی جانب سے کانٹر قائم کیے گئے اور40 ہزار جانوروں کی خریداری چیک کے ذریعے کی جارہی اسی شام نجی ٹی وی نے اس خبر کی تردید کردی اور ایف بی آر حکام کا اعلامیہ جاری کردیا گیا کہ شہری بلا خوف خطر نقد رقم کے ذریعے خریداری کرسکتے ہیں۔ وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ اس قسم کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…