جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان اور تحریک انصاف کی حکومت کے گیارہ ماہ کیسے رہے؟ گیلپ سروے میں عوام کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آ گیا

datetime 8  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان اور تحریک انصاف کی حکومت کے گیارہ ماہ کے بارے میں گیلپ سروے میں عوام کا حیران کن ردعمل، وزیراعظم عمران خان کی کارکردگی سے متعلق عوامی رائے جاننے کے لیے گیلپ نے جون 2019ء میں ایک عوامی سروے کرایا، اس میں عوام سے وزیراعظم عمران خان کی گزشتہ سال کی کارکردگی کے حوالے سے سوال پوچھا گیا، اس کے جواب میں 21 فیصد لوگوں نے رائے دی کہ عمران خان کی کارکردگی گزشتہ سال بہت زبردست رہی، چوبیس فیصد

کا کہناہے کہ پرفارمنس اچھی رہی مگر عمران خان کی کارکردگی سے 32 فیصد لوگ خوش دکھائی نہیں دیے اور انہوں نے عمران خان کی کارکردگی کو خراب قرار دیا، اکیس فیصد لوگوں نے عمران خان کی کارکردگی کو بہت زیادہ خراب کہا۔ گیلپ کی جانب سے کرائے گئے اس سروے میں دوفیصد لوگوں نے سوال کا جواب دینے سے ہی انکار کر دیا۔ 2018ء کے سروے کے مقابلے میں 2019ء کے اس سروے میں عمران خان کی مقبولیت میں منفی آٹھ فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…