اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

موٹاپے کا شکار نور الحسن کی موت پر حکومت نے نوٹس لے لیا‘بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 8  جولائی  2019 |

لاہور(این این آئی) موٹاپے کا شکار نور الحسن کی موت کے معاملے پر وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے نوٹس لے لیا، معاملے کی تحقیقات کے لئے 3 رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر مومن آغا نے کہا ہے کہ معاملے کی مکمل تحقیقات کے لئے تین رکنی کمیٹی

تشکیل دی جا رہی ہے، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی، تحقیقاتی ٹیم میں پروفیسرز اور ڈاکٹرز شامل ہیں نور الحسن کی دیکھ بھال کے لئے خصوصی بورڈ تشکیل دیا گیا تھا۔یاد رہے صادق آباد کا رہائشی نور الحسن لاہور کے شالا مار ہسپتال میں ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال کر گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…