جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

عبدالستارایدھی مرحوم انسانیت کافخراور پاکستان کی پہچان ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کامولانا عبدالستار ایدھی محروم کی تیسری برسی کے موقع پر خصوصی پیغام

datetime 8  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہاہے کہ عبدالستارایدھی مرحوم انسانیت کافخراور پاکستان کی پہچان ہیں، اس عظیم انسان کی زندگی سماجی خدمتگاروں کے لئے مشعل راہ ہے- عبدالستار ایدھی کی تیسری برسی کے موقع پروزیراعلیٰ نے ان کی سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ عبدالستار ایدھی نے عمر بھر لوگوں کا دکھ بانٹا اوربلا امتیاز خدمت کی-

عبدالستار ایدھی کی زندگی سکھاتی ہے اگر جذبہ صادق ہو توفرد بھی انسانی خدمت کر سکتا ہے- عبدالستار ایدھی کی روشن شمع سے آج لاکھوں لوگوں کی زندگیاں منور ہو رہی ہیں – وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے کہاکہ حکومت کا احساس پروگرام ایدھی کے طرزفکر کا عکاس ہے- پنجاب احساس پروگرام کا مقصد غریب طبقات کی معاونت ہے- احساس پروگرام ایدھی کی خدمت کی روایت کو زندہ رکھے گا-



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…