بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

قبرستان سے بچوں کی لاشیں غائب ہونے کا انکشاف ،رات کے وقت کن کو دیکھا؟اہل علاقہ کے انکشاف پر خوف ہراس

datetime 6  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بدین(آن لائن)صوبہ سندھ کے ضلع بدین کے تاریخی قبرستان سے بچوں کی لاشیں غائب ہونے پر اہل علاقہ میں خوف و ہراس بھیل گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بدین شہر کے تاریخی شاہ قادری قبرستان سے گذ شتہ ایک ہفتے کے دوران بچوں کی قبروں میں سے پانچ کی لاشیں مبینہ طور غائب ہوئی ہیں،بچوں کی لاشیں غائب اور بے حرمتی کے واقعات سامنے آنے کے بعد علاقے میں خوف

کی صورتحال ہے جبکہ انتظامیہ لاعلم ہے۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ قبرستان میں رات کے وقت مشکوک افراد کو دیکھا گیا ہے یہ کام جادو ٹونے کیلئے کیا جارہا ہے جبکہ چاردیواری نہ ہونے کے باعث آوارہ کتے بھی قبرستان میں نظر آتے ہیں۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ حساس معاملے پر ضلعی انتظامیہ کو اطلاع دینے کے باوجود تاحال انتظامیہ نے کسی قسم کا کوئی نوٹس نہیں لیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…