جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

صحت مندزندگی کیلئے 4گھنٹے کھڑے ہوکر کام کریں،ماہرین

datetime 3  جون‬‮  2015 |

لندن(نیوز ڈیسک)بیٹھ کر کام کرنے کے بجائے، ہر روز کم از کم 4 گھنٹے کھڑے ہو کرکام کریں ، صحت مند زندگی کا خواب، حقیقت بنائیں۔ طبی ماہرین نے یہ مشورہ ایک طویل تحقیق کے بعد دیا ہے۔ امریکی اور برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ آج کل زیادہ تر افراد کا کام دفاتر میں کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر ہوتا ہے۔ اوسطا ایک شخص دن میں 10 گھنٹے بیٹھ کر گزارتا ہے۔ جب کہ ای میل پڑھنے اور فون کال کرنے جیسے کام با آسانی کھڑے ہو کر بھی کیے جا سکتے ہیں ، دن بھر میں صرف چار گھنٹے کھڑے رہ کر کام کیا جائے تو دل کی بیماریوں، ذیابطیس، اور موٹاپے سے بچاﺅ بھی ہوگا، اور خون کی روانی بہتر ہونے سے جسم میں چستی بھی آئیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…