بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان ملک میں بلین ٹری نہیں بلین جھو ٹ ، مہنگائی اور بے روز گار کا سونامی لا ئے ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 5  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد ( آن لا ئن ) مسلم لیگ ( ن ) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیرا عظم عمران خان ملک میں بلین ٹری نہیں بلین جھو ٹ ، مہنگائی اور بے روز گار کا سونا می لا ئے عمران خان جھو ٹ بھی ڈھٹا ئی کے ساتھ بو لتے ہیں ۔ وزیر اعظم عمران خان کے بیا ن پر ردعمل دیتے ہو ئے ترجما ن مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا کہ پھر جھو ٹ بلین درخت میں سے 90فیصد درخت غائب ہیں درخت لگا نے

پر بھی کھو ٹ اور کرپشن اوپر سے بھا شن بھی عمران خان بلین ٹری سونا می آڈٹ جنرل رپورٹ پڑھیں ۔ انہو ںنے کہا کہ عمران خان پا کستان میں بلین ٹری نہیں بلین جھو ٹ لا ئے مہنگائی اور بے روز گار کا سونا می لا ئے انہو ںنے تو نو جو ان نسل سے امید ہی چھین لی ۔ انہو ں نے مزید کہا کہ کے پی کے میں وزیراعظم عمران خان کی بلین ٹری سونا می نے سلما نی ٹوپی پہن لی ہے جو کسی کو نظر نہیں آرہی ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…