ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

کیا واقعی چیئرمین نیب اور نارکوٹکس کنٹرول کے وزیر شہر یار آفریدی کے پاس ثبوت موجود ہیں؟بلاول بھٹو مہمند جلسہ میں خلاف معمول کریز سے باہر کیوں نکل گئے؟کیا اس حکومت کا یوم حساب بھی قریب ہے؟ جاوید چودھری کا تجزیہ‎

datetime 4  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک میں بہت کم دن ایسے آتے ہیں جب ہر آدھ گھنٹے بعد نئی خبر آتی ہے اور آج کا دن ایسا دن تھا‘ اگر آج کے دن کو خبروں کا دن کہیں تو یہ غلط نہیں ہو گا‘ آج چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے ایک بار پھر سب کا احتساب ہو گا کا اعلان کیا، آج کی دوسری بڑی خبر شہریار آفریدی اور ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عارف ملک کی پریس کانفرنس تھی، آج میاں شہباز شریف بھی بطور اپوزیشن لیڈر پہلی بار سڑک پر دکھائی دیے اور آج بلاول بھٹو نے مہمند میں جلسہ کیا اور یہ خلاف معمول کریز سے باہر نکل گئے،

آج کے دن دو بیانیے سامنے آئے ہیں‘ ایک بیانیہ چیئرمین نیب اور نارکوٹکس کنٹرول کے وزیر شہر یار آفریدی کا تھا‘ دونوں کا کہنا تھا ہمارے پاس ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں‘ ہم یہ ثبوت وقت پر کورٹ آف جسٹس میں پیش کریں گے اور ریاست کے آہنی پنجے سے کوئی نہیں بچ سکے گا جبکہ دوسرابیانیہ اپوزیشن کا ہے اور یہ بیانیہ کہتا ہے عمران خان اور اس حکومت کا یوم حساب بھی قریب ہے اور یہ بھی وہ کاٹیں گے جو یہ بو رہے ہیں‘ ان دونوں بیانیوں میں پاکستان کا بیانیہ کیا ہے؟

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…