کراچی(آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آرہاہے، کاروبارکے آغاز میں 100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 34 ہزار917 پرٹریڈ ہوتا رہا ۔ذرائع کے مطابق 10بجے کاروبارمیں گراوٹ دیکھی گئی اور 100 انڈکس میں 36 عشاریہ 62 پوانٹس کمی ہوئی اور انڈیکس 34 ہزار 859 پوائنٹس پر آگیا۔
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان ‘100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے فی من گندم کی نئی قیمت مقرر کردی، نوٹیفکیشن جاری
-
ایف بی آر کا 4 درآمد شدہ موبائل فون برانڈز پر ’پی ٹی اے ٹیکس‘ میں بڑی کمی کا اعلان
-
ٹویوٹا کی گاڑی 25 لاکھ روپے تک سستی ہو گئی، مگر کیوں؟ وجہ سامنے آ گئی
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری، بڑا ریلیف ملنےکا امکان
-
معروف گلوکارہ نیہا ککڑ نے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
گل پلازہ کے ملبے سے ملنے والی رقم پر تاجر الجھ پڑے
-
مریم اورنگزیب کی والدہ نے انکی ٹرانسفارمیشن کے راز سے پردہ اُٹھا دیا
-
معاہدے کے برعکس سولر سسٹم سے بجلی بنانے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
-
موبائل فون آپریٹرز نے ماہانہ پیکجز کی قیمتوں میں 20 سے 50 فیصد تک اضافہ کیوں کیا ؟ وجہ سامنے آگئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے گاڑی کی خرید و فروخت میں بڑی سہولت کا فیصلہ
-
امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے
-
اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ حادثے کا شکار
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا














































