بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان ڈیل کیلئے مجبور،نواز شریف کو بچانے کیلئے دو ممالک میدان میں کود پڑےایک قطر جبکہ دوسرا سعودی عرب نہیں بلکہ کونسا ملک ہے ؟ جانئے

datetime 3  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی عارف نظامی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی متعدد تقریر میں کہا ہے کہ کسی کو این آر او نہیں دوں گا پلی بارگین ہو گی لیکن میری اطلاع کے مطابق حکومت ڈیل کیلئے مجبور ہو گئی ہے ۔ معروف تجزیہ نگار عارف نظامی کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی ڈیل میں اب سعودی عرب نہیں بلکہ قطر آگیا ہے ، سعودی حکومت سابق وزیراعظم میاں ن واز شریف سے کچھ اکتا گیا ہے ۔

میرا اندازہ یہ کہتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جو کہا نواز شریف کے بیٹوں نے دوممالک سے رابطہ کیا دوسرا ملک ترکی ہے ۔ حکومت شروع دن سے یہ کہتی رہی کہ ڈیل کسی صورت نہیں ہو گی بلکہ ملک سے پیسہ لے کر جانے والوں کیخلاف سخت ایکشن ہو گا لیکن بات پلی بارگین تک آن پہنچی ہے یہاں دال میں کچھ کالا دکھائی دے رہا ہے ۔ عارف نظامی کا مزید کہنا تھا کہ میرے مطابق وزیراعظم کسی ڈیل پر سمجھوتہ نہیں کریں گے لیکن یہاں نیم ہاں کی ہوا چلتی دکھائی دے رہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…