بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

صبح صبح ڈالر پھر سستا ہوگیا

datetime 3  جولائی  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قدر میں کمی ہونے کا سلسلہ جاری ، آج بھی روپے کی قدر میں معمولی اضافہ۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 157 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ

سے بھی اچھی خبریں آرہی ہیں ، آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 34 ہزار 307 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم چند ہی لمحوں کے بعد اس میں بہتری آنا شروع ہو گئی ۔ 100 انڈیکس میں 487 پوائنٹس کا اضافہ ہواہے جس کے بعد انڈیکس 34 ہزار 794 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…