بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کافی کے نرخوں میں اضافہ،چینی و کوکوا میں کمی

datetime 29  جون‬‮  2019 |

نیویارک(آن لائن)انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کافی کے نرخوں میں اضافہ جبکہ چینی و کوکوا کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ایکسچینج اربیکا کافی کے ستمبر کے لیے سودے 2.75 سینٹ (2.6 فیصد ) بڑھ کر 1.0945 ڈالر فی پونڈ پر بند ہوئے۔روبسٹا کافی کے ستمبر کے لیے سودے 21 ڈالر (1.5 فیصد ) اضافے کیساتھ 1451 ڈالر فی ٹن پر بند ہوئے۔خام چینی کے جولائی کیلئے سودے 0.21 سینٹ (1.7 فیصد ) گر کر 12.32 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔

اکتوبر کے لیے خام چینی کے سودے 0.16 سینٹ (1.3 فیصد ) کمی کے ساتھ 12.62 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔سفید چینی کے اگست کے لیے سودے 0.3 ڈالر (0.9 فیصد ) کمی کے ساتھ 328.40 ڈالر فی ٹن طے پائے۔کوکوا کے ستمبر کے لیے نیویارک کے سودے 28 ڈالر (1.1 فیصد) کم ہوکر 2425 ڈالر فی ٹن طے پائے۔کوکوا کے ستمبر کے لیے لندن کے سودے 16 پائونڈ سٹرلنگ (0.88 فیصد) کمی کے ساتھ 1805 پائونڈ سٹرلنگ فی ٹن طے پائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…