بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

datetime 29  جون‬‮  2019 |

نیویارک(آن لائن) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ‘جس کی وجہ چینی و امریکی صدور کے درمیان ملاقات کے دوران ان کی باہمی تجارتی کشیدگی میں کمی کا امکان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے پر نرخ معمولی تبدیلی کیساتھ 1409.33 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد اضافے کیساتھ 1413.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔

لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1411.83 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اگست کے لیے سودے 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 1414.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیا میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1413.67 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1415.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…