اتوار‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت 82ہزار سے بھی تجاوز کرگئی

datetime 27  جون‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز شہر کے بازار زر اور صرافہ مارکیٹوں میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس اضافے کے ساتھ شہر کے بازار زر میں ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں دو روپے کے اضافے کے بعد ڈالر

کی قیمت 164 روپے فی ڈالر جبکہ صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 350 روپے فی تولہ اضافے کے بعد 24 قیراط سونے کی قیمت 82 ہزار 350 اور 22 قیراط سونے کی قیمت 75 ہزار 487 روپے کی سطح پر دیکھنے میں آئی۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…