بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خورشید شاہ نے ایسی کیا شکایت لگائی کہ شہبازشریف اپنے ہی ارکان اسمبلی پر برس پڑے،اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 27  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)  خورشید شاہ نے گذشتہ روز بجٹ اجلاس سے غیر حاضر اراکین کی اپوزیشن لیڈر کو شکایت لگا دی۔ شہباز شریف کی صدارت میں اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے جس کے مطابق خورشید شاہ نے گذشتہ روز بجٹ اجلاس سے غیر حاضر اراکین کی اپوزیشن لیڈر کو شکایت لگا دی۔ذرائع نے بتایاکہ گزشتہ روز اہم اجلاس سے اپوزیشن 20 اراکین غیر حاضر رہے۔سید خورشیدشاہ نے کہاکہ ووٹنگ کے دوران

مسلم لیگ ن کے 16 اور پیپلزپارٹی کے 4 ممبران موجود نہیں تھے۔ خورشید شاہ کی شکایت پر شہباز شریف نے اپنے غیر حاضر ایم این ای پر سخت برہمی کا اظہارکیا اور آئندہ حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔ ذرائع کے مطابق شہبازشریف نے کہاکہ گزشتہ روز اے پی سی کی وجہ سے موجود نہیں تھا، پارلیمنٹ میں موجودگی کے باوجود ووٹنگ وقت ارکان کہاں تھے۔شہباز شریف اراکین کو ایوان میں گنتی کے دوران حاضری سختی سے یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…