پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

کرکٹ ورلڈکپ 2019: بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوگی

datetime 27  جون‬‮  2019 |

مانچسٹر(این این آئی)آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں کل جمعرات کو بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوگی ،میچ پاکستان کے وقت کے مطابق ڈھائی بجے برمنگھم میں شروع ہوگا ۔ یاد رہے کہ بھارت کی ٹیم میگا ایونٹ میں اب تک پانچ میچز کھیل چکی ہے جبکہ یہ ٹیم چار میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر 9 پوائنٹس کے

ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ بھارتی ٹیم کا ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ دوسری جانب ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنے چھ میچز کھیل چکی ہے۔ویسٹ انڈیز نے چھ میں سے ایک میچ جیتا اور چار میں اس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ اس کا ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ اور اس طرح ویسٹ انڈیز کی ٹیم تین پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر 8 ویں نمبر پر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…