منگل‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2025 

70فیصد کے قریب ڈیل ہو چکی ۔۔۔!!! نوازشریف اور مریم نواز کو لندن جانے دیا جائیگا شہبازشریف اور حمزہ کا کیا بنے گا؟سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات‎

datetime 25  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف نظامی نے کہا ہے کہ امیر قطر نے دورہ پاکستان میں 3ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا،جب پاکستان میں ڈیل یا ڈھیل کی بات ہوتی ہے تو اس میں قطر کا ایک کلیدی رول تھا،جب نوازشریف پرویز مشرف کی قید میں تھے اور ان پر کیسز تھے تو اس وقت سارا پراسس جو ڈیل کا ہوا، وہ امیر قطر کی طرف سے ہوا، پھر بعض ذرائع بتا رہے ہیں

کہ اب پھر ڈیل ہورہی ہے ،عام امکان یہ ہے کہ 70فیصد کے قریب ڈیل ہوچکی،یہ جو پاکستان کو 3ارب ڈالر ملے ہیں، اس کے علاوہ بھی 12ارب ڈالر کی  سرمایہ کار ی کا بھی قطر نے کہا ہے ،میں سوفیصد تو نہیں کہہ سکتا مگر یہ بات ضرور ہورہی ہے کہ نوازشریف ، مریم نوازکو دیس نکالا مل رہا ہے ،وہ جرمانہ ادا کریں اور لندن جا کر برگر کھائیں اور اپنا علاج کرائیں، شہبازشریف اور حمزہ  ملک میں ہی رہیں گے اور اپنے اوپر بنے مقدمات کا سامنا کرینگے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…