بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

دوسری شادی کے خواہشمندشوہروں کیلئے بڑی خوشخبری ہائیکورٹ کےحکم پر اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 25  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت لینا شرعی طور پر ضروری نہیں ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےقبلہ ایاز نے کہا کہ شریعت میں دوسری شادی کرنے کیلئے پہلی بیوی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں لیکن قانون کے مطابق بیوی سے اور مصالحاتی کمیٹی

سے اجازت لینا ضروری ہے اور اگراس کی خلاف ورزی ہوئی تو سزا اور جرمانہ تو ہوگا لیکن دوسری شادی برقرار رہے گی ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز اسلام آبادہائیکورٹ نے ایک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا تھا کہ دوسری شادی کیلئے نہ صرف پہلی بیوی کی اجازت حاصل کرنا ہوگی بلکہ مصالحتی کونسل سے بھی منظوری لازم ہے ۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…