اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

ایف بی آر نے اب کس کیخلاف شکنجہ کس لیا ، بڑا حکم جاری

datetime 24  جون‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے بے نامی کمپنیوں کے خلاف بھی کریک ڈان کا فیصلہ کرتے ہوئے سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ایف بی آر کی جانب سے 33بے نامی کمپنیوں کی تفصیلات سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے طلب کی گئیں ہیں۔

ایف بی آر نے سیکیورٹی ایکسچینج کمپنیز آف پاکستان سے بے نامی کمپنیوں کے مالکان کے نام اور انکے شناختی کارڈ نمبر و دیگر تفصیلات طلب کی ہیں۔واضح رہے کہ ایف بی آر پہلے ہی بے نامی جائیداد اور بے نامی لگژری گاڑیاں رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز بھی کر چکی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…