ہفتہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2025 

جو کام شہبازشریف نہ کرسکے عثمان بزدار نےکردکھایا ایک ہی سال میں کفایت شعاری کی نئی مثال قائم‎

datetime 22  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے و زیراعلیٰ ہاؤس کےاخراجات میں کروڑوں  کی بچت کر کے کفایت شعاری کی نئی مثال قائم کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر وزیراعلیٰ کے دفترنے تنخواہوں کے علاوہ دیگراہم مدات میں18-2017کے نسبت مالی سال19-2018کے حقیقی اخراجات میں تقریباً 60فیصد کمی کی  جبکہ تحائف و مہمان داری کے

اخراجات 11کروڑ سے کم کر کے 3کروڑ کردئیے گئے ، اس طرح اس مد میں تقریباً 8کروڑ روپے کی بچت کی گئی ۔ گاڑیوں کی مرمت کی مد میں اخراجات ساڑھے 4کروڑروپے سے کم کرکے نصف کر دئیے گئے  ۔اسی طرح سکیورٹی اخراجات میں تقریباً66فیصد کمی کی گئی ہے جو 83کروڑروپے سے کم ہو کر 28کروڑ روپے رہ گئے ۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے اقتدار میں آنے کے بعد کفایت شعاری اپنانے کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…