جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے 9ماہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے 10سالوں پر بھاری پی ٹی آئی حکومت نے صرف 9ماہ میں سابق حکومتوں کے اوسط قرضے سے تقریباً 200فیصد زیادہ قرض لیا، سٹیٹ بینک کے چشم کشا اانکشافات

datetime 22  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2009 سے لیکر مالی سال 2018 کے اختتام تک دس سال میں پاکستان کے مجموعی قرضوں اور واجبات میں 23 ہزار 188 ارب  کا اضافہ ہوا، رپورٹ  کے مطابق دس سال میں ہر سال قرضوں میں اوسطاً 2 ہزار319 ارب  کا اضافہ ہواجبکہ رواں مالی سال جولائی سے مارچ تک نو ماہ میں ہی ملکی قرضوں کا مجموعی حجم 35 ہزار 95 ارب  تک پہنچ گیا۔اس طرح صرف نو ماہ میں ہی ملکی قرضوں کے

بوجھ میں 5 ہزار 215  کا اضافہ ہوا، اگر سابقہ حکومتوں کے اوسطاً نو ماہ کے قرضوں سے موازنہ کیا جائے تو پی ٹی آئی نے نو ماہ میں سابقہ حکومتوں کے اوسط قرضے سے تقریباً 200 فیصد زیادہ قرض لیا کیا گیا، ان میں سے پیپلز پارٹی کے پانچ سال میں حکومتی قرضوں میں 8ہزار 76ارب اورن لیگ کے 5 سال میں 10 ہزار 661 ارب  کا اضافہ ہوا جبکہ پی ٹی آئی کے پہلے نو ماہ کے دوران حکومتی قرضوں میں 3 ہزار 655 ارب  کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…