ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سندھ اسمبلی کے اجلاس کےدوران ایسا کیا ہوا کہ خواتین نے چیخ و پُکار شروع کر دی ؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 21  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز بجٹ پر بحث کے دوران سندھ اسمبلی میں خواتین نے چیخ و پکار شروع کر دی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں صوبے کیلئے پیش کیے گئے بجٹ پر بحث چل رہی تھی کہ اچانک خواتین اراکین نے چیخ و پکار شروع کر دی ، وجہ معلو م کرنے پتہ چلا کہ ایوان میں ایک چھپکلی فرش پر رینگ رہی ہے

جسے رینگتا دیکھ کر ایوان میں موجود خواتین اراکین نے چیخنا چلانا شروع کر دیا ۔ خواتین کی چیخ و پُکار پر ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی راشد اپنی نشست سے اُٹھے اور انہوں نے چھپکلی کو مارااس کی ویڈیو اور تصاویر بنا کر شئیر بھی کیں۔چھپکلی کے مرنے کے بعد ایوان کا ماحول دوبارہ سنجیدہ ہوا اور بجٹ پر بحث کا آغاز کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…