اتوار‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2026 

برطانیہ کے متوقع وزیراعظم پاکستانی نژاد ساجد جاوید کی اہلیہ لائورا کنگ کون ہیں؟ ان کی شادی کب اور کیسے ہوئی؟عبادت کرنے کیلئے وہ کہاں جاتی ہیں ؟

datetime 18  جون‬‮  2019 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید اس وقت برطانیہ کا وزیراعظم بننے کی دوڑ میںشامل ہیں ۔ متوقع وزیراعظم اور ان کی فیملی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ان کی اہلیہ لائورا کنگ کی ساجد جاوید سے پہلی ملاقات 18 سال کی عمر میں ہوئی ۔ دونوں نے 1997 میں شادی کی۔ساجد جاوید اور لائورا کنگ برسٹل کی ایک کمرشل یونین میں ملازمت کرتے تھے ۔ ساجد جاوید کا کہنا ہے کہ سٹیپل کئے ہوئے ڈاکومنٹس الگ نہیں ہو سکتے ۔ ساجد جاوید کی اہلیہ لائورا کنگ

چرچ جانے والی عیسائی خاتون ہیں، برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید نے ڈیلی ٹیلی گراف کوبتایا کہ ان کی فیملی کو دونوں کے علیحدہ پس منظر پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ انھوں نےکہا کہ آج کے دور میں ملی جلی شادیاں ایک عام بات ہے اور اس سے وسیع الذہن ہونے کی عکاسی ہوتی ہے۔ ان کے 4 بچے ہیں، صوفیہ، رانیا، مایا اور سلی، یہ لوگ لندن کے علاقے فل ہیم میں رہائش پذیر ہیں۔ واضح رہے کہ 27 مئی کو ساجد جاوید نے وزیر اعظم کے عہدے کی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…