بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

بنگلہ دیش فیکڑی سانحہ، 41 افراد پر قتل کا مقدمہ

datetime 1  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش پولیس نے 2013 میں سانحے کا شکار ہونے والی فیکٹری کے مالک سمیت 41 افراد پر قتل کر مقدمہ درج کر لیا۔یاد رہے کہ 2013 میں فیکٹری کی عمارت منہدم ہونے سے 1100 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ڈھاکہ پولیس کی جانب سے فیکٹری کے مالک سہیل رانا سمیت 41 افراد کے خلاف تیار کی گئی چارج شیٹ چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کی جسے منظور کر لیا گیا۔
پولیس کی جانب سے مقدمے میں نامزد کئے گئے افراد میں 12 سرکاری اہلکار بھی شامل ہیں۔واقعے کی تحقیقات کرنے والے پولیس افسر نے غیر ملکی خبر رساں ادار اے کو بتایا ہے کہ ’2013 میں ہونے والے رانا پلازہ کے سانحے میں ہم نے فیکٹری کے مالک سہیل رانا سمیت 41 افراد پر قتل کا مقدمہ قائم کیا ہے اور جرم ثابت ہونے کی صورت میں سب کو سزائے موت ہوسکتی ہے‘۔تفتیش کار نے بتایا کہ بنگلہ دیش کی تاریخ میں یہ بہت بڑا صنعتی حادثہ ہے اور یہ تمام 41 ملزمان ان 1100 فیکٹری ملازمیں کے قتل کے ذمہ دار ہیں۔خیال رہے کہ واقعے سے کچھ روز بعد 24 اپریل کو فیکٹری کے مالک سہیل رانا کو ملک سے ہندوستان فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار کیا گیا تھا۔بنگلہ دیش فیکڑی سانحہ، 41 افراد پر قتل کا مقدمہیاد رہے کہ 2013 میں فیکٹری کی عمارت منہدم ہونے سے 1100 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ڈھاکہ پولیس کی جانب سے فیکٹری کے مالک سہیل رانا سمیت 41 افراد کے خلاف تیار کی گئی چارج شیٹ چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کی جسے منظور کر لیا گیا۔پولیس کی جانب سے مقدمے میں نامزد کئے گئے افراد میں 12 سرکاری اہلکار بھی شامل ہیں۔واقعے کی تحقیقات کرنے والے پولیس افسر نے غیر ملکی خبر رساں ادار اے ایف پی کو بتایا ہے کہ ’2013 میں ہونے والے رانا پلازہ کے سانحے میں ہم نے فیکٹری کے مالک سہیل رانا سمیت 41 افراد پر قتل کا مقدمہ قائم کیا ہے اور جرم ثابت ہونے کی صورت میں سب کو سزائے موت ہوسکتی ہے‘۔تفتیش کار نے بتایا کہ بنگلہ دیش کی تاریخ میں یہ بہت بڑا صنعتی حادثہ ہے اور یہ تمام 41 ملزمان ان 1100 فیکٹری ملازمیں کے قتل کے ذمہ دار ہیں۔خیال رہے کہ واقعے سے کچھ روز بعد 24 اپریل کو فیکٹری کے مالک سہیل رانا کو ملک سے ہندوستان فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار کیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ 2013 میں فیکٹری کی عمارت منہدم ہونے سے 1100 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…