جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پوری قوم اپنی ٹیم کو دعائیں دے رہی ہے، نالائق اعظم ریلو کٹا کہہ رہے ہیں،وزیر اعظم کو اپنے بیان پر شدید تنقید کا سامنا

datetime 16  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)بھارت کے خلاف میچ پر ترجمان (ن)لیگ مریم اورنگزیب نے قومی کرکٹ ٹیم کو ریلو کٹا کہنے کے وزیراعظم کے بیان پر شدید مذمت اور ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت کے خلاف میچ پر پوری قوم اپنی ٹیم کو دعائیں دے رہی ہے، نالائق اعظم ریلو کٹا کہہ رہے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اسی لئے کہتی ہوں سب سے پہلے عمران صاحب

کے دماغی معائینے کا کمیشن بنانے کو ترجیح دی جائے۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب ! اہم ترین میچ میں اترنے والی اپنی ٹیم کے حوصلے بڑھانے جائے جاتے حوصلہ شکنی نہیں کی جاتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ عمران صاحب پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک ایک کھلاڑی قوم کا فخر ہے انشااللہ جیت پاکستان ٹیم کی ہو گی ۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب آپ کو کتنی دفعہ مفت مشورہ دیا ہے کہ آپ چْپ رہا کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…