منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

شہباز شریف اوربلاول بھٹو کےدرمیان ملاقات کا انکشاف یہ ملاقات کتنے دن پہلے ہوئی؟رانا ثنا اللہ نے بھانڈا پھوڑدیا

datetime 16  جون‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے بتایا ہے کہ شہباز شریف کی بلاول بھٹو زرداری سے ایک روز قبل ملاقات ہو چکی ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری دوبارہ شہباز شریف سے ملنا چاہیں تو مل سکتے ہیں۔ انہوں نے مریم نواز اور بلاول بھٹو

کی آج ہونے والی ملاقات کے حوالے سے کہا کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو کی ملاقات معمول کی ہے ، احتجاج کا فیصلہ اے پی سی میں کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اے پی سی کے فیصلے کو مانیں گے اور ڈکٹیٹ نہیں کریں گے۔ راناثناء اللہ نے بتایا ہے کہ شہباز شریف کی بلاول سے ایک روز قبل ملاقات ہو چکی ہے.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…