پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بھارت :گائے ذبح کرنے کی افواہ پر شہر میں حالات کشیدہ ، 30 افراد گرفتار

datetime 1  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی شہر ناگور میں گائے ذبیح کرنے کی افواہ پھیلنے پر حالات کشیدہ ہوگئے۔ پولیس نے فساد پھیلانے کے الزام میں 30 افراد کو حراست میں لے لیا۔ ریاست راجھستان کے شہر ناگور میں 2 سو گائے کو ذبح کرنے کی افواہیں پھیلنے کے بعد علاقے میں پولیس کی بھارتی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گائے ذبیح کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلائی گئیں۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 30 شرپسندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ علاقے میں میونسپل اتھارٹی والے مردہ جانوروں کو اکٹھا کر رہے تھے لیکن بعض شرپسند عناصر نے ان مناظر کی تصاویر بنا لیں اور اس کام کو کوئی اور رنگ دے کر فساد برپا کرنے کی کوشش کی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…