ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

سلیکشن سے مایوس سعید اجمل بھی جا نے کو تیا ر، لیکن کیو ں

datetime 1  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سلیکشن سے مایوس آف سپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں۔کاو¿نٹی کھیلنے کے لئے 2 جون کو انگلینڈ جارہا ہوں۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا میں ابھی مزید پریکٹس کرنا چاہتا ہوں، اس لئے سری لنکا پاکستان سیریز میں دلچسپی نہیں لے رہا تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے جب بھی کھیلنے کی دعوت دی تو اس کے لئے تیار ہوں۔ انہوں نے کہا میں فارم میں ہوں اور ہر وقت کھیلنے کے لئے پراعتماد ہوں، میڈیا میں جو خبریں آرہی ہیں کہ میں فارم میں نہیں ہوں وہ درست نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…