اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

مجھ سے معافی مانگیں پھر آگے جانے دوں گا، گلو بٹ کابھائی عبدالغنی بٹ رانا ثناء اللہ کی گاڑی کے سامنے لیٹ گیا

datetime 13  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) کوٹ لکھپت کے باہر مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کے گارڈز کی جانب سے ناروا سلوک پر لیگی کارکن گلو بٹ کابھائی عبدالغنی بٹ احتجاجاً گاڑی کے آگے لیٹ گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل کے باہر قیادت سے اظہار یکجہتی کے لئے لیگی کارکن عبد الغنی بٹ رانا ثنا اللہ کے گارڈز

کے ناروا سلوک پر احتجاجاًرانا ثنا اللہ کی گاڑی کے آگے لیٹ گیا۔عبدالغنی بٹ کا کہنا تھا کہ مجھے رانا ثنا اللہ کے سکیورٹی گارڈ نے دھکا دیا جس کی وجہ میں نیچے گرا، رانا ثنا اللہ کے گارڈ پہلے مجھ سے معافی مانگیں پھر آگے جانے دوں گا۔ موقع پر موجود دیگر لیگی کارکنوں نے عبدالغنی بٹ کو سمجھا کر معاملہ رفع دفع کروا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…