بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت میں صبح صبح اتنا اضافہ ہو گیا کہ آپ بجٹ کو ہی بھول جائینگے،سٹاک مارکیٹ میں بھی بھونچال

datetime 11  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 1 روپیہ85 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعدکاروبار کے دوران ڈالر 151 روپے95 پر ٹریڈ کر رہاہے، ایک روپیہ 85 پیسے اضافے کے بعد ڈالر انٹر بینک میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی ہے ۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 34 ہزار 567 پوائنٹس پر تھی تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں کمی آنا شروع ہو ئی اور اب 215 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 34 ہزاور 351 پوائنٹس پر آ گئی ہے ۔یاد رہے کہ آج شام کو وفاقی بجٹ پیش کیا جارہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…