بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

کچھ وزراء ، وی آئی پیز کاہرجگہ پولیس سکواڈ لیے پھرنا عمران خان کے وژن کی خلاف ورزی ،وزیر اعظم کے مشیر پھٹ پڑے

datetime 8  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نعیم الحق نے کہا ہے کہ کچھ وزراء اور وی آئی پی ہر جگہ پولیس سکواڈ لے کر پھرتے ہیں جو کہ وزیر اعظم کے وژن کی خلاف ورزی ہے ۔ وی آئی پی کلچر کو ختم ہونا چاہئے ۔ ان خیالات کا اظہار نعیم الحق نے ہفتہ کے روز سماجی رابطے

کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا۔ انہوں نے کہاکہ کچھ وزراء اور وی آئی پیز ہر جگہ پولیس سکواڈ کو لے کر جاتے ہیں جو کہ وزیر اعظم کے وژن کے خلاف ہے ۔ جن کو سکیورٹی خدشات ہیں انہیں صرف پولیس سکواڈ رکھنے کی اجازت ہونی چاہئے اب ملک میں وی آئی پی کلچر کو ختم ہونا چاہئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…