منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

ڈالر اور پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کے بعد بلڈنگ میٹریل بھی مہنگا ،5 مرلہ کے گھر کا تخمینہ لاگت کتنا بڑھ گیا؟پڑھ کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

datetime 8  جون‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)ڈالر،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کے باعث اوپن مارکیٹ میں بلڈنگ میٹریل کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوگیا ہے جس سے سرکاری پراجیکٹس سمیت عام گھروں کا تخمینہ لاگت بھی بڑھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مارکیٹ میں اینٹ نارمل کم کوالٹی کی10ہزار روپے فی1ہزار جبکہ اچھی اینٹ 11 سے 12 ہزار روپے فی 1 ہزار، سریا 1 لاکھ 5 ہزار روپے ٹن، بجری 6ہزار روپے ٹرالی،

ریت نارمل 2400 روپے ٹرالی ریت اچھی 2700 روپے ٹرالی فروخت ہونے لگی ہے سیمنٹ کی قیمت550روپے بیگ ہے۔ اس میٹریل کی قیمتوں میں اضافہ سے پانچ مرلہ کے گھروں کا تخمینہ لاگت 3 لاکھ روپے تک بڑھ گیا ہے، بجٹ کے بعدان قیمتوں میں مزید اضافہ کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ اینٹوں کے بھٹوں، سریا فیکٹریز،ریت بجلی کنٹریکٹروں نے اعلان کیا ہے کے اس میٹریل کی نئی قیمتوں کا اعلان وفاقی بجٹ کے بعد کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…