جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

اٹلی :ایئر شو کے دوران دو طیاروں کی ٹکر ، ایک پائلٹ ہلاک

datetime 1  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اٹلی میں ائیر شو کے دوران دو طیارے ٹکرا کر سمندر میں جا گرے ، حادثے میں ایک طیارے کا پائیلٹ ہلاک ہوگیا۔ اٹلی کے شہر الباایڈریاٹکا میں معمول کے مطابق طیارے ائیر شو میں کرتب دکھا رہے تھے کہ اچانک دو طیارے خطرناک حد تک ایک دوسرے کے قریب آگئے۔ دونوں طیاروں کے پائیلٹس نے ایک دوسرے کو بچانے کی بھرپور کوشش کی لیکن ناکام رہے ، اور دونوں دورانِ پرواز ہی ٹکرا گئے۔ حادثے میں ایک طیارے کا پائیلٹ ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا محفوظ رہا۔ ساحل پر موجود لوگوں حادثے کو دیکھ کر سہم گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…